the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
جاپان کے شاہی خاندان کے سب سے بزرگ ممبر اور شہنشاہ اکیہتو کے چچا شہزادے مکاسا کا 100سال کی عمر میں آج انتقال ہوگیا۔ امپیریل هاؤس هولڈ ایجنسی نے بتایا کہ شہنشاہ اكيهتو کے والد هيروهتو کے سب سے چھوٹے



بھائی شہزادہ مكاسا کا انتقال ہو گیا ہے۔ قدیم مشرقی تاریخ کے عالم مكاسا كالجوں میں پڑھاتے تھے اور انہوں نے جاپان کے مڈل ایسٹرن کلچر سینٹر اور جاپان ترکی سوسائٹی کے اعزازی صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.